Discover the Earth Provide Latest Updates News and All Upcoming New Movies for free download and Watch Online.

Show Now

Breaking

Wednesday, 18 April 2018

فیس بک دوستی:چینی لڑکی نوجوان کی محبت میں پاکستان آگئی



لاہور(18اپریل، 2018) چینی خاتون اپنی محبت پانے کے لیے پاکستان آ گئی،چینی خاتون لی چونگ نے لاہور میں ہربنس پورہ کے رہائشی نوجوان سے کورٹ میرج کر لی۔

دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی۔دوستی اتنی بڑھ گئی کہ لڑکی دیوانہ وار اپنا ملک چھوڑکر اپنی محبت پانےکےلیے پاکستان پہنچ گ

سوشل میڈیا کے ایک دوسرے سے روشناس ہونے والےچین کی لی چونگ اور لاہور کا ہربنس پورہ کا نوجوان سیشن ورٹ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

انٹرنیٹ کے بعد دنیا بھر میں ہزاروں میلوں کے فاصلے پر بیٹھے لوگوں کی دوستیاں عام ہونی شروع ہوئی اوراس نوع کی جنس مخالف سے دوستی ایک قدم اور آگے بڑھ جاتی ہے اور دوست بننے والے جیون ساتھی بن جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment